Breaking News

نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہچانے والوں کے لئے خطرے کی گنٹیاں بج گئی ہیں۔

نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہچانے والوں کے لئے خطرے کی گنٹیاں بج گئی ہیں۔   


وزیر مملکت داخلہ شہر یار آفریدی کی وزیر مواصلات مراد سعید اور وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے ہمراہ پی ٹی وی 
سے خصوصی گفتگو
دو روز سے قوم اضطراب میں تھی وزیر مملکت برائے داخلہ

کچھ لوگوں نے قانون ہاتھ میں لیا وزیر مملکت برائے داخلہ

نادرا ایف ائی اے اور دیگر اداروں سے رابطے میں ہیں وزیر مملکت برائے داخلہ
وزارت مواصلات نے اقدامات کئے فوٹیج متعلقہ اداروں کو بھیج دی گئی ہیں وزیر مملکت برائے داخلہ
قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا وزیر مملکت برائے داخلہ
قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کارروائی کریں گے وزیر مملکت برائے داخلہ
قوم کے سامنے جلد حقائق رکھیں گے وزیر مملکت برائے داخلہ
حکومت اپنے فرض سے بخوبی آگاہ ہے وزیر مملکت برائے داخلہ
موٹر وے پرہونے والے واقعات کی تفتیش جاری ہے وزیر مملکت برائے داخلہ
عوام اس نمبر پر فوٹیج بھیج سکتے ہیں- وزیر مملکت برائے داخلہ
نمبر درج ذیل ہے۔03315480011
پر واٹس ایپ کریں
قوم کو ناامید نہیں کریں گے وزیر مملکت برائے داخلہ

No comments:

Post a Comment