Breaking News

وزیر مملکت داخلہ شہر یار خان آفریدی کا پولیس شہداء کی تقریب سے خطاب



وزیر مملکت داخلہ شہر یار خان آفریدی کا پولیس شہداء کی تقریب سے خطاب

خدا نے پولیس کے 41 شہداء کو شہادت کا رتبہ دیا جس پر لواحقین اور ساری قوم کو فخر ہے

پولیس ہماری عزت ہے، اسلام آباد پولیس کو ۔پورے ملک کیلئے رول ماڈل بنائیں گے


پولیس ایکٹ اور پولیس اصلاحات جد متعارف کرا رہے ہیں
میرے دروازے شہداء کے ورثا کے مسائل حل کرنے کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں
ریاست شہداء کے بچوں کی وارث ہے، ہم ان کا خیال رکھیں گے
پولیس اور ان کے
بچوں کو اعلی تعلیم کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے

ملک کے لئے قربانیاں دینے والوں کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ہے
وزیراعظم پولیس کیلئے خصوصی پیکج کا بہت جلد اعلان کریں گے
ملک اور اس پورے خطے میں امن کیلئے مل کر کوشش کرنا ہوگی
حکومت بلا امتیاز اس ملک کے باسیوں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے

No comments:

Post a Comment