Breaking News

خادم حسین رضوی کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے آگےتفتیش شروع ۔ پولیس اور حساس ادارے حرکت میں آ گئی

      خادم حسین رضوی کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے آگےتفتیش شروع

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور گزشتہ شب لاہور اور اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں دیئے گئے دھرنے ختم کر دیئے گئے ہیں تاہم اب خبر موصول ہو ئی ہے کہ خاد م حسین رضوی اور دیگر رہنماﺅں سمیت 400 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے .تفصیلات کے مطابق لاہور کے سول لائنز تھانہ میں پولیس نے اپنی مدعیت میں خادم حسین رضوی اور دیگر 400 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیاہے جس میں 16 ایم پی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی سمیت دیگر کئی دفعات شامل کی گئی ہیں .

No comments:

Post a Comment