Breaking News

Prime Minister Imran arrives in Saudi Arabia to attend key investment conference

وزیراعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
ائرپورٹ پر مدینہ کےگورنر شہزادہ فیصل بن سلمان اور پاکستان میں سعودی کے سفیر نواف المالکی نےاستقبال کیا.
قونصل جنرل شہریار اکبر خان, سعودی حکام اور قونصلیٹ کے افسران بھی استقبال کیلئے موجود تھے.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین, مشیرتجارت عبد رزاق داؤد اور وزیر مملکت/ چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف بھی وزیر اعظم کے ھمراہ ہیں
وزیر اعظم سعودی عرب میں "مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع" کی انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

No comments:

Post a Comment