Breaking News

Don't Share Fake News .

Don't Share Fake News .


کچھ دنوں سے غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے فیسوں میں سو فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں۔ یونیورسٹی انتضامیہ نے یونیورسٹی ھاسٹلز پر غیر قانونی طور پر قابض سیاسی عناصر کے خلاف کاروائی کی تا کہ بی-ایس اور ماسٹرز میں ایڈمشن لینے والے طلباء کے لیے ہاسٹلز میں جگہ فراھم کی جا سکے۔ اب سیاسی عناصر نے فیسوں میں سو فیصد اضافہ کی افواہ پھیلائی کہ یونیورسٹی کو بدنام کیا جا سکے۔ یونیورسٹی کی بی-ایس پروگرام کے لیے تصدیق شدہ فیس(اوپن میرٹ) مندرجہ زیل ہے۔


No comments:

Post a Comment